تلاش گمشدہ
یہ شخص جس کا نام عبدالجبار گجر ہے ٹرین میں سفر کر رہا تھا ۔ ٹرین راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی کہ اچانک یہ ٹرین سےگرگیا اور اس کی موت واقع ہوگئی ۔ اس شخص کے جیب میں نہ ہی شناختی کارڈ ہے اور نہ ہی موبائل ۔ جس وجہ سے اس کی شناخت کرنا مشکل ہو رہا ہے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کہ اس شخص کے ورثہ کو تلاش کرنے میں مدد مل سکے ۔
No comments:
Post a Comment